جنون تیرے عشق کاepi 14

 

"Junoon tery ishaq ka" urdu Novel written by Abeeha Malik


Episode 14


جنون تیرے عشق کا


#love story


#AbeehaMalikBoldRomanticNovel


چودویں قسط۔۔۔


اچھا نا اب مجھے اٹھنے دیں ۔۔۔۔


عریشہ کہنے لگی۔۔۔


نہیں نا تھوڑا سا اور سو لیتے ہیں شاہ زیب کہنے لگا۔۔۔


نہیں فوراً اٹھیں بس۔۔۔۔


اچھا یار اٹھ رہا ہوں ۔۔۔۔


میں ناشتہ بنانے جا رہی ہوں آپ بھی جلدی سے فرش ہو جاؤ عریشہ نے واش روم سے نکلتے ہوئے کہا۔۔۔


جو حکم جناب شاہ زیب بولا۔۔۔


شاہ زیب کی فون رنگ بجی۔۔۔


یہ عائشہ کیوں کال کر رہی ہے اب۔۔۔ شاہ زیب نے ناک چڑھایا۔۔۔


ہیلو۔۔۔۔۔


ہیلو شاہ زیب کہاں ہو کل سے رات کو بھی اتنا فون ٹرائے کیا۔۔۔


کیوں کوئی کام ہے تمہیں مجھ سے ۔۔۔


کام تو نہیں لیکن فکر ہو رہی تھی مجھے ۔۔۔۔


میں بلکل ٹھیک ہوں تمہیں فکر کرنے کی ضرورت نہیں اور میں آفس آ رہا ہوں ۔۔۔


اوکے ایم ویٹنگ ۔۔۔


شاہ زیب نے فون کاٹ دیا۔۔۔


💕💕💕


پتا نہیں عریشہ کیسی ہو گی نمبرہ کو فکر ہو رہی تھی ۔۔۔


ریحان کو کال کروں نمبرہ سوچنے لگی۔۔۔


ہاں کر لیتی ہوں بس عریشہ کا ہی پوچھوں


گی اور فون بند کر دوں گی نمبرہ نے سوچ کر کال ملا دی۔۔۔


ہیلو۔۔۔۔۔


میں نمبرہ بات کر رہی ہوں ۔۔۔۔


ریحان حیرت سے بڈ سے اٹھا۔۔۔۔ اور فون کی سکرین کو دیکھنے لگا


آج ہماری اتنی قسمت اچھی کیسے ہو گئی کہ نمبرہ میڈم نے یاد کیا۔۔۔


وہ میں نے پوچھنا تھا عریشہ کے بارے میں ۔۔۔


وہ تو یہاں نہیں ہے ۔۔۔


میں جانتی وہ وہاں نہیں ہے لیکن میرا ان لوگوں سے رابطہ نہیں ہوا تو اس لیے تمہیں کال کی


ہاں آیا تھا شاہ زیب رات کو۔۔۔


پھر ۔۔۔۔


پھر کیابابا نے بہت غصہ کیااور شاہ زیب کوگھر سے بھی جانے کو بول دیا۔۔۔۔


ہمممممم۔۔۔۔


ویسے نمبرہ تمہیں ایک بات بولوں۔۔۔


جی بولو۔۔۔


تم بہت اچھی ہو ۔۔


نمبرہ بس مسکرائی۔۔۔


اور ہاں تم فکر نا کرو شاہ زیب عریشہ کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑے گا ۔۔۔


اچھا میں اب فون رکھتی ہوں بائے۔۔۔


بائے۔۔۔


💕💕💕💕


عریشہ اتنا سارا بریک فاسٹ بنا نے کی کیا ضرورت تھی میری جان۔۔۔


کیوں ضرورت نہیں تھى ۔۔۔


میں آفس سے کر لیتا۔۔۔


کیوں کر لیتےآپ آفس سے وہ بھی میرے ہوتے ہوئے ۔۔۔۔


اچھا یار اتنا کیا ہے تو ایک کام اور بھی کر دو۔۔۔


عریشہ حیرت سے بولی کیا۔۔۔۔


اپنے ان پیارے ہاتھوں سے کھلا بھی دو۔۔۔


عریشہ نے مسکرا کر سر ہاں میں ہلایا۔۔۔


اور اپنے ہاتھوں سے شاہ زیب کو کھانا کھلانے لگی۔۔۔


ارے یہ ہاتھ کیسے جلا شاہ زیب کی نظر عریشہ کی کلائی پر پڑی۔۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

جنون تیرے عشق کاepi13

جنون تیرے عشق کاepi 11

زندگی-کا-عجب موڑ episode 1 and 2