جنون تیرے عشق کاepi 15 16 and 17
" Junoon tery ishaq ka" urdu Novel written by Abeeha Malik
Episode 15 ' 16 and 17
جنون تیرے عشق کا
#love story
#AbeehaMalikBoldRomanticNovel
پندرویں قسط ۔۔۔۔
یہ ہاتھ کیسے چلا میری جان۔۔۔۔
شاہ زیب وہ ناشتا بناتے وقت جلا۔۔۔۔
آج کے بعد تم کچن میں کام نہیں کرو گی۔۔۔۔
لیکن کیوں۔۔۔۔
بس میں نے کہہ دیا میں آج ایک میڈ کا بندوبست کر دوں گا۔۔۔۔
اور ہاں تم کل سے اپنی یونیورسٹی جاؤ گی آئی سمجھ ۔۔۔
عریشہ نے مسکرا کر ہاں میں سر ہلا دیا۔۔۔
شاہ زیب آفس کے لیے چلا گیا۔۔۔۔
💕💕💕
کیسے ہو شاہ زیب عائشہ شاہ زیب کو آفس میں دیکھ کر بولی
میں ٹھیک ہوں ۔۔۔۔۔
آئے نہیں کل آفس تم۔۔۔۔
ہاں کچھ ضروری کام تھا ۔۔۔۔
اچھا کافی منگواؤں کیا عائشہ بولی۔۔۔۔
عائشہ میں بریکفاسٹ کر کے آیا ہوں ۔۔۔۔ ہم اب کچھ کام کر لیں ادھر اُدھر کی باتیں کرنے کی بجائے۔۔۔۔
ہمممم ۔۔۔۔۔
شاہ زیب نے پروجیکٹ کے بارے میں انفارمیشن دینی شروع کر دی۔۔۔۔
💕💕💕
ارے نمبرہ کیسی ہو۔۔۔۔
عریشہ نے کال کی۔۔۔
کل سے تمہیں فون کر رہی کال کیوں نہیں اٹھا رہی تھی ۔۔۔۔
یار فون کی بیٹری ختم ہو گئی تھی ۔۔۔
تو خوش ہے نا عریشہ ۔۔۔۔
ہاں نمبرہ میں بہت خوش ہوں ۔۔۔۔
شاہ زیب بہت اچھے ہیں ۔۔۔۔۔
الله تم دونوں کو ہمیشہ خوش رکھے۔۔۔
آمین ۔۔۔
اچھا نمبرہ بابا کیسے ہیں ۔۔۔۔
بابا بلکل ٹھیک ہیں اور تمہیں بہت یاد کرتے ہیں ۔۔۔۔
میں ایک دو دن تک شاہ زیب کے ساتھ ملنے آؤں گی ۔۔۔۔
💕💕💕
اچھا عریشہ میں تمہیں بعد میں کال کرتی۔۔۔۔
ریحان اپنے چھت پر کھڑا ہو کر مسلسل نمبرہ کو اشارے کر رہا تھا ۔۔۔
کیا مصلہ ہے آپ کے ساتھ کیوں اشارے کر رہے۔۔۔۔
یار تماری آواز نہیں آ رہی وہاں آؤں کیا۔۔۔
ریحان یہ کہہ کر نمبرہ کے گھر کی چھت پر کودا۔۔۔
ہاں اب پوچھو مجھے کیا مصلہ ہے ۔۔۔ ریحان معصومیت سے بولا
آپ کو تو آواز نہیں آ رہی تھی نا ۔۔۔۔
ہاں تھوڑی تھوڑى آ رہی تھی اور میرا مصلہ صرف تم ہو۔۔۔
مطلب کہ آئی لو یو۔۔۔۔
آپ کی فلٹ کرنے کی عادت نہیں گئی ۔۔۔
میں فلٹ نہیں کر رہا نمبرہ میں سیریس ہوں تمہارے لیے۔۔۔۔
ریحان مجھے ایسے مزاق نہیں پسند۔۔۔۔
میں مزاق کر ہی نہیں رہا تمہیں میری محبت پر اگر شک ہے تو آزما کر دیکھ لو۔۔۔۔
اور آپ کے بابا کا کیا میری. بہن کو تو قبول کر نہیں رہے مجھے کیا خاک کریں گے ۔۔۔۔
میں گھر بات کروں گا ۔۔۔۔
جب کی تو مجھے یقین آ جائے گا۔۔۔۔
نمبرہ کہہ کر نیچے چلی گئی ۔۔۔۔
💕💕💕
بابا آپ فرید انکل سے میری اور شاہ زیب کی شادی کی بات کریں نا ۔۔۔۔
عائشہ کہنے لگی۔۔۔
ہاں بیٹا میں بھی سوچ رہا تھا کہ اب تم اپنے گھر کی ہو جاؤ۔۔۔
شوکت صاحب نے یہ کہہ کر فون نکالا۔۔۔۔
اور فرید صاحب کو کال کی۔۔۔۔
کیسا ہے میرے دوست ۔۔۔ شوکت صاحب کہنے لگے۔۔۔
میں ٹھیک ۔۔۔۔
توں سنا۔۔۔
میں بھی بلکل ٹھیک ۔۔۔
اچھا یار میں تجھ سے ضروری بات کرنا چاہ رہا تھا کہ عائشہ اور شاہ زیب کی شادی کر دینی چاہیے اب۔۔۔
ہاں تم سہی کہہ رہے فرید صاحب نے کچھ سوچتے ہوئے کہا۔۔۔
میں شاہ زیب سے بات کرتا ہوں تم فکر نہیں کرو میں نے تمہیں زبان دی ہے ۔۔۔
💕💕💕
عریشہ یہ ہمارے گھر کی میڈ ہے اور یہ کام کیا کرے گی ۔۔۔۔
تم بتا دو اسے کام ۔۔۔۔
عریشہ میڈ کو سمجھانے لگی۔۔۔۔
رات کا کھانے کے بعد شاہ زیب نے عریشہ کو اپنی بانہوں میں اٹھا لیا۔۔۔
ارے شاہ زیب یہ کیا کر رہے۔۔۔
پیار۔۔۔۔
شاہ زیب نے عریشہ کو بیڈ پر لیٹایا۔۔۔۔
اور اسکے ہونٹوں اور گردن پر اپنی محبت کی مہر چھوڑنے لگا۔۔۔۔
اتنے میں شاہ زیب کا فون بجا۔۔۔۔
ایک تو یہ فون شاہ زیب ناک چڑھا کر بولا۔۔۔
شاہ زیب نے فون کی سکرین دیکھی بابا کی کال۔۔۔۔
عریشہ میں بات کر کے آیا۔۔۔
شاہ زیب فون لے کر گیلری میں چلا گیا۔۔۔۔
جی بابا۔۔۔
شاہ زیب ابھی اور اسی وقت گھر آؤ ۔۔۔۔
بابا میں صبح آ جاؤں گا ۔۔۔۔
میں نے کہا ابھی اور اسی وقت آؤ مجھے بات کرنی۔۔۔۔
جی بابا میں آتا ہوں ۔۔۔۔
شاہ زیب واپس روم میں آیا۔۔۔
سوری میری جان مجھے گھر جانا ہو گا۔۔۔۔
ابھی عریشہ حیرت سے بولی ۔۔۔
ہاں ابھی لیکن میں جلدی واپس آ جاؤں گا اور تم دروازہ بند کر لینا شاہ زیب اپنی شرٹ پہنتے ہوئے بولا ۔۔۔۔
جنون تیرے عشق کا
#love story
#Abeeha-Malik
سولویں قسط۔۔۔۔۔
شاہ زیب میں اکیلی رہوں گی اتنی دیر عریشہ منہ بنا کر بولی۔۔۔۔
میں ابھی آ جاؤں گا شاہ زیب کہنے لگا۔۔۔۔
اور ہاں میں جب آؤں گا تو یہ سب یہیں سے سٹارٹ کریں گے شاہ زیب جاتے ہوئے کہنے لگا۔۔۔۔
عریشہ نے شرما کر سر جھکا لیا۔۔۔
پتا نہیں ایسی کیا ضروری بات ہو گی جو انکل نے شاہ زیب کو اتنی رات میں بلا لیا عریشہ شاہ زیب کے جانے کے بعد سوچنے لگی۔۔۔۔
💕💕💕
شاہ زیب جب گھر آیا تو سب لاؤنچ میں اس کا انتظار کر رہے تھے ۔۔۔۔
جی بابا آپ نے بلایا۔۔۔
ہاں بیٹھو۔۔۔۔
شاہ زیب بیٹھ گیا۔۔۔۔
جی بولیں بابا ۔۔۔۔
شاہ زیب تم نے جو کچھ کرنا تھا کر لیا۔۔۔۔
آخر میری بھی کوئی عزت اور کوئی مان ہے ۔۔۔
میں سمجھا نہیں بابا آپ کیا کہہ رہے ہیں ۔۔۔۔
شاہ زیب میں نے شوکت کو زبان دی ہے کہ تمہاری اور عائشہ کی شادی ہوگی۔۔۔۔
نہیں بابا آپ جانتے ہیں نا میں عریشہ سے شادی کر چکا ہوں اور اس سے پیار کرتا ہوں ۔۔۔۔
تو تم عائشہ سے بھی کر لو جہاں عریشہ رہتی ہے وہ رہتی رہے اور عائشہ یہاں رہ لے گی اور کسی کو پتا نہیں چلے گا ۔۔۔۔
بابا میں عریشہ کو دھوکا نہیں دے سکتا ۔۔۔۔
اور تمہیں میری زبان کی کی کوئی پرواہ نہیں شاہ زیب ۔۔۔۔
بابا میں آپ کی ہر بات مانتا آیا ہوں لیکن یہ نہیں مان سکتا شاہ زیب اٹھ کر جانے لگا۔۔۔۔
اگر تم میری بات نہیں مان سکتے تو میں تمہاری ماں کو ابھی اور اسی وقت طلاق دوں گا۔۔۔۔
شاہ زیب کے قدم جہاں تھے وہیں رک گئے ۔۔۔۔
بابا آپ یہ کیا بول رہے ہیں ریحان بولا۔۔۔۔
ماریہ بیگم کی آنکھوں سے آنسو رواں تھے ۔۔۔۔
تم چپ کرو ریحان اگر اس نے عائشہ سے شادی کی حامی نا بھری تو میں اسکی ماں کو ابھی طلاق دوں گا۔۔۔۔
شاہ زیب نے ایک بار اپنی ماں کی آنکھوں میں دیکھا جہاں اسے بےبسی نظر آئی۔۔۔۔
ٹھیک ہے بابا آپ انہیں ہاں کر دیں میں کر لوں گا عائشہ سے شادی ۔۔۔۔
شاہ زیب کہہ کر گھر سے باہرچلا گیا۔۔۔
💕💕💕
ابھی تک شاہ زیب نہیں آئے عریشہ انتظار کرتی رہی اور نہ جانے کب عریشہ کی آنکھ لگ گئی
جنون تیرے عشق کا
#love story
#Abeeha-Malik
سولویں قسط۔۔۔۔
شاہ زیب کتنی ہی دیر یوں ہی سڑکوں پر گاڑی چلاتا رہا۔۔۔
میں کیسے عائشہ سے شادی کر لوں پیار صرف عریشہ سے کرتا ہوں۔۔۔
کیا کہے گی وہ میرے بارے میں کیا یہی محبت تھى میری کیا اتنا ہی جنون تھا میرے عشق کا۔۔۔۔
سوچ سوچ کر شاہ زیب پاگل ہو رہا تھا ۔۔۔
بابا یہ آپ نے کیسی شرط رکھ دی ہی شاہ زیب بولا۔۔۔۔
💕💕💕
شاہ زیب نے دروازہ بجایا ۔۔۔۔
دروازہ بجنے کی آواز سے عریشہ اٹھی اور دروازہ کھولنے چلی گئی ۔۔۔
شاہ زیب آپ نے اتنی دیر کیوں لگا دی۔۔۔۔
شاہ زیب بنا کچھ جواب دیے روم میں چلا گیا۔۔۔
عریشہ کو شاہ زیب کا رویہ کچھ عجیب ہی لگا۔۔۔
شاہ زیب کیا ہوا ہے آپ اتنے پریشان کیوں ہیں اور یہ آنکھیں اتنی سرخ کیسے ہو گئی ہیں ۔۔۔
شاہ زیب نے عریشہ کی طرف دیکھا اور ایک آنسو شاہ زیب کی رخسار سے بہتا ہوا نیچے آیا۔۔۔
شاہ زیب آپ کیوں رو رہے ہیں کیا ہوا ہے میرا دل بیٹھا جا رہا ہے بتائیں پلیز۔۔۔۔
عریشہ مجھے معاف کر دو میرے پاس کوئی اور راستہ نہیں تھا میں مجبور تھا ۔۔۔۔
شاہ زیب یہ کیا بول رہے ہیں کیا ہوا ہے آپ ایسی باتیں کیوں کر رہے ہیں ۔۔۔۔
شاہ زیب نے عریشہ کو گلے سے لگا لیا۔۔۔۔ عریشہ بابا نے مجھے فورس کیا تھا کہ میں عائشہ سے شادی کے لیے ہاں کروں ۔۔۔۔
میں نے ہاں کر دی۔۔۔۔
شاہ زیب کی اس بات پر عریشہ کی سانس رکنے لگی۔۔۔۔
عریشہ میں مجبور تھا یار ورنہ بابا ماما کو طلاق دے دیتے میں ہاں نہیں کرنا چاہتا تھا ۔۔۔۔
پلیز مجھے معاف کر دو۔۔۔۔
عریشہ نے اپنی آنکھیں صاف کیں اور شاہ زیب کی طرف دیکھ کر مسکرائی۔۔۔۔
شاہ زیب اگر آپ کے بابا ایسا چاہتے ہیں تو کوئی بات نہیں آپ کر لیں اس سے شادی ۔۔۔۔
عریشہ کہہ کر بیڈ پر لیٹ گئی اور آنکھیں بند کر لیں۔۔۔
عریشہ نے شاہ زیب کو تو کہہ دیا تھا کہ وہ شادی کر لے لیکن اس کے اپنے دل پر کیا گزر رہی تھی وہ ہی جانتی تھی ۔۔۔۔
ساری رات عریشہ اور شاہ زیب نہ سوئے۔۔۔
عریشہ میں آفس جا رہا ہوں ۔۔۔
عریشہ نے بھی ہاں میں سر ہلا دیا ۔۔۔۔
💕💕💕
عریشہ بھی یونیورسٹی جانے کے لیے تیار ہو گئی اور یونیورسٹی چلی گئی ۔۔۔۔
کیا سوچا تھا اور کیا ہو رہا ہے ۔۔۔۔
میں شاہ زیب کو کیسے کسی اور عورت کے ساتھ بانٹ سکتی ہوں۔۔۔۔
عریشہ سوچ ہی رہی تھی کہ اسکی ٹکر یونیورسٹی کے ایک لڑکے سے ہوئی۔۔۔۔
دیکھ کہ نہیں چل سکتی کیا اندھی ہے یا پہلی بار یونیورسٹی آئی ہاں۔۔۔۔ جلدی سے اب میرے جوتے صاف کر جو تو نے گندے کیے۔۔۔۔
عریشہ بس اس لڑکے کا منہ دیکھ رہی تھی ۔۔۔۔
دیکھ کیا رہی ہے صاف کر۔۔۔۔
آئی ایم سوری ۔۔۔۔ عریشہ بس اتنا ہی بولی۔۔
صاف کر سوری نہیں سننا مجھے ۔۔۔۔
عریشہ نے اپنے بیگ سے رومال نکالا اور صاف کرنے کے لیے ہاتھ ہی آگے بڑھایا تھا کہ کسی نے اس کا ہاتھ پکڑ لیا۔۔۔۔
عریشہ نے اپنے ہاتھ کو پکڑنے والے کی طرف دیکھا ۔۔۔۔نیلی آنکھیں ، کالے بال پینٹ شرٹ میں علی کسی شہزادے سے کم نہیں لگ رہا تھا ۔۔۔۔۔
ابے توں کون ہے ۔۔۔۔۔
تیرا باپ ۔۔۔۔ علی نے اس لڑکے کے منہ پر مکا مارتے ہوئے کہا۔۔۔۔۔
شرم نہیں آتی کسی لڑکی سے ایسے بات کرتے ہوئے ۔۔۔۔
آپ پلیز انہیں مت ماریں میری ہی غلطی تھى میں دیھان سے نہیں چل رہی تھی ۔۔۔۔
وہ لڑکا وہاں سے چلا گیا ۔۔۔۔
تھینک یو آپ نے میری ہیلپ کی۔۔۔۔۔
علی تو جیسے عریشہ کو سن ہی نہیں رہا تھا مسلسل اس کی آنکھوں میں دیکھ رہا تھا جہاں اسے معصومیت کے علاوہ کچھ نظر نہیں آ رہا تھا ۔۔۔۔
ایکسکیوز می۔۔۔ میں آپ کو تھینکس بول رہی عریشہ کی اس بات پر علی ہوش کی دنیا میں واپس آیا۔۔۔۔۔
یور ویلکم۔۔۔۔ علی بولا۔۔۔۔
ویسے آپ کا نام کیا ہے علی بولا۔۔۔۔
ابھی عریشہ کچھ بولنے ہی لگی تھی کہ نمبرہ کی آواز عریشہ کے کان میں پڑی۔۔۔۔
عریشہ تم یونیورسٹی آ گئی ۔۔۔۔
ہاں عریشہ بس اتنا بولی۔۔۔۔
اور یہ کون ہے نمبرہ نے علی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے پوچھا ۔۔۔
وہ لڑکا میرے ساتھ بدتمیزی کر رہا تھا انہوں نے ہیلپ کی۔۔۔۔
تھینکس نمبرہ بولی ۔۔۔۔ ویسے آپ کو یونیورسٹی میں پہلے کبھی دیکھا نہیں ۔۔۔۔
میں یہاں نیو آیا ہوں آج ہی ۔۔۔۔۔ علی بولا
واہ فر تو آپ ہمارے مہمان ہوئے۔۔۔۔ نمبرہ بولی۔۔۔۔
اچھا چلو نمبرہ کلاس کا وقت ہو گیا۔۔۔۔۔ عریشہ بولی۔۔۔
اوووو تو عریشہ نام ہے میڈم کا نائیس نیم علی عریشہ اور نمبرہ کو جاتے دیکھ مسکراکربولا
💕💕💕
عریشہ کیا ہوا ہے تو کیوں اتنی پریشان ہے ۔۔۔۔۔
پہلے بتاؤ نمبرہ بابا کیسے ہیں ۔۔۔۔
بابا بلکل ٹھیک ہیں اور تمہیں بہت یاد کرتے ہیں ۔۔۔۔
عریشہ نے نمبرہ کو گلے سے لگا لیا اور رونے لگی۔۔۔۔
عریشہ کیا ہوا ہے کیوں رو رہی ہو۔۔۔۔
نمبرہ شاہ زیب دوسری شادی کر رہے انکے بابا انکی دوسری شادی کروا رہے۔۔۔۔۔
شاہ زیب ایسا کیسے کر سکتا ہے تمہارے ساتھ اور تم نے اسے ایسا کرنے کی اجازت دے دی۔۔۔۔
انکل نے کہا ہے اگر شاہ زیب شادی نہیں کریں گے تو وہ ماریہ انٹی کو طلاق دے دیں گے۔۔۔۔ عریشہ کہہ کر رونے لگی۔۔۔۔
عریشہ تم پریشان نہیں ہو سب ٹھیک ہو جائے گا۔۔۔
💕💕💕
شوکت صاحب مبارک ہو اب تو ہماری دوستی رشتہ داری میں بدلنے والی فرید صاحب فون پر شوکت صاحب کو کہہ رہے تھے ۔۔۔۔
ہاں یار عائشہ بھی بہت خوش ہے جب سے اس نے سنا ہے کہ شاہ زیب نے ہاں کردی۔۔۔۔
بس اب اگلے مہینے ہی ان دونوں کی شادی کر دیتے ہیں فرید صاحب بولے۔۔۔۔
ہاں کیوں نہیں میں بھی یہی چاہتا ہوں ۔۔۔۔ شوکت صاحب بولے۔۔۔۔
💕💕💕
شاہ زیب کیسے ہو۔۔۔۔؟؟؟
ٹھیک ہو میں ۔۔۔۔
مجھ سے نہیں ہوچھو گے کہ میں کیسی ہوں عائشہ بولی۔۔۔۔
عائشہ تم ٹھیک ہی ہو گی تبہی آئی ہو نا آفس۔۔۔
بےتکی باتیں کرنے سے بہتر ہے ہم آفس کا کام کریں۔۔۔۔
شاہ زیب اب تو ہماری شادی ہونے والی ہے اب تو ہمیں زیادہ باتیں کرنی چاہیے ۔۔۔۔۔
شادی جب ہو گی تب دیکھیں گے ۔۔۔۔
ابھی صرف کام۔۔۔۔۔ شاہ زیب بولا۔۔۔

Comments
Post a Comment