زندگی-کا-عجب موڑ episode 1 and 2
"Zindagi ka ajub mor" Urdu Novel written by Abeeha Malik....
Episode 1 and 2
#Romantic-Novel
#زندگی-کا-عجب موڑ
#AbeehaMalikBoldRomanticNovel
#Abeeha
Epi- 1
زندگی بھی کتنی عجیب ہوتی ہے نا ایک پل میں اتنی خوشیاں اور ایک پل میں غم ۔۔۔
کبھی کبھی زندگی ہم سے سب کچھ چھین لیتی ہے ۔۔
نعلین اپنی یونیورسٹی میں بیٹھی سوچ رہی تھی ۔۔۔
اوئے آج گھر نہیں جانا تو نے نعلین ۔۔ نور اس سے پوچھنے لگی ۔۔۔ جو نعلین کی دوست تھى
کونسا گھر ۔۔۔۔ نعلین نور سے کہنے لگی
🥀🥀🥀🥀🥀
نعلین یار میں جانتی ہوں تم پریشان ہو
پریشان نعلین نے طنزن مسکراتے ہوئے کہا
نور میرے ماں باپ مر چکے ہیں اور میرے چاچو کی وجہ سے مجھے اس گھر میں جگا ملی ہوئی ہے ورنہ میری چاچی مجھے کب سے نکال چکی ہوتی
میرے چاچو کی طبیعت بھی ٹھیک نہیں رہتی انہیں کچھ ہو گیا تو میں کہاں جاؤں گی
🥀🥀🥀🥀🥀
اللہ پر بھروسہ رکھ سب بہتر ہو گا ۔۔ نور اسے تسلی دینے لگی
آگئی مہارانی نعلین کے گھر جاتے ہی اسکی چچی نے اسی طعنہ دیا
چچی میں پڑھنے جاتی ہوں وہاں فری تو نہیں ہوتی ۔۔۔ نعلین نے کہا
ایک زوردار تھپڑ نعلین کے منہ پر اسکی چچی نے مارتے ہوئے کہا
زبان چلاتی ہو میرے ساتھ
نعلین کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے
خدا کا خوف کرو عشرت بیگم کیوں یتیم بچی کے ساتھ ایسا کرتی ہو نعلین کے چچا بولے
آپ ہمیشہ اسی کی سائڈ لیتے ہیں
🥀🥀🥀🥀🥀
تمہارا کچھ نہیں ہو سکتا نعلین کے چچا عشرت کو یہ کہتے ہوئے اندر چلے گئے
اور تم مہارانی صاحبہ چینج کر کے کھانا بناؤ
جی چچی ۔۔۔ نعلین بس اتنا ہی بول سکی
🥀🥀🥀🥀🥀
نعلین کے گھر میں اسکے چچا چچی اور دو کزنز ہیں
نعلین تم یہاں کچن میں کیا کر رہی ہو عائشہ نے پوچھا جو کے نعلین کی عمر کی تھى
میں کھانا بنا رہی ہوں عائشہ
تم پہلے میرے کپڑے پریس کرو مجھے میری دوست کے گھر جانا ہے
عائشہ میں کھانا بنا کے کر دیتی ہوں ورنہ چچی ڈانٹیں گی
تمہیں ایک بار بات سمجھ نہیں آتی عائشہ چلائی
🥀🥀🥀🥀🥀
عائشہ آپی آپ نعلین آپی سے کیسے بات کر رہی ہیں مہرین بولی جو عائشہ کی چھوٹی بہن تھى
تم اپنی بکواس بند رکھو عائشہ مہرین کو ڈانٹ کر چلی گئی
مہرین تم کیوں میری وجہ سے چچی اور عائشہ سے لڑتی ہو نعلین اپنے آنسو صاف کرتے ہوئے بولی
آپی یہ لوگ آپ کے ساتھ برا کرتے ہیں نا
کوئی بات نہیں تم جاؤ پڑھائى کرو
🥀🥀🥀🥀🥀
کلب میں مدھم مدھم روشنی میں اسکی کالی آنکھیں ، اس کے جل سے سٹ کئے ہوئے بال ، گلابی ہونٹ بہت پُرکشش لگ رہے تھے
ٹیشرٹ اوپر جیکٹ اور نیچے پنٹ پہنے شہزادہ لگ رہا تھا
#Romantic-Novel
#زندگی-کا-عجب موڑ
#Abeeha
Epi - 2
کلب میں موجود ہر لڑکی کی نظر اس شہزادے پر تھى
لیکن یہ بھی ایک بگڑا ہوا شہزادہ تھا اسے لڑکیاں بس استعمال کرنے کی چیز لگتی تھی
حارث بس کر کتنی ڈرنکس کرے گا ۔۔۔ ایان اسے روکتے ہوئے بولا
ایان حارث کا بیسٹ فرنڈ ہے
🥀🥀🥀🥀🥀
دیکھنے میں ایان بھی حارث کی طرح بہت گڈلوکنگ ہے لیکن حارث کی طرح بگڑا نہیں ہے
وہ لڑکیوں کی عزت کرنا جانتا ہے
لڑکیاں ایان پر بھی فدا ہوتی لیکن وہ ان سب سے دور ہی رہتا
🥀🥀🥀🥀🥀
حارث بس کر دے ۔۔۔۔ اب گھر چل ایان اسے زبردستی اٹھا رہا تھا
حارث اور ایان کلب سے جانے لگے تو ایک لڑکی ان دونوں کے پاس آئی ۔۔
ہائے ہینڈسم بوائز ۔۔۔
ایان نے اسے دیکھ کر ہی آنکھیں پھیر لی
ہائے بیوٹی فول گرل حارث اسکی بات کا جواب دینے لگا
حارث گھر چل ایان غصے سے کہنے لگا
یہ لو میرا نمبر مجھے کال کرنا حارث اس لڑکی کو اپنا کارڈ دیتے ہوئے کہنے لگا
🥀🥀🥀🥀🥀
اوئے تجھے شرم نہیں آتی لڑکیوں کے ساتھ فلرٹ کرتا ہے ایان حارث سے کہنے لگا
یار میں تو بس تھوڑی لائف انجوائے کرتا ہوں مان تو بھی کیا کر
حارث نے قہقہ لگایا
یہ فضول کام تو ہی کر ایان غصے سے بولا
🥀🥀🥀🥀🥀
چل اتر آ گیا تیرا گھر ایان کہنے لگا
تو اندر نہیں آئے گا ؟؟
نہیں آج جلدی میں ہوں فر کبھی
ایان کی فیملی میں اسکی ماں کے علاوہ کوئی نہیں رہتا
ایان اپنی لائف میں دو ہی لوگوں سے بہت محبت کرتا ہے ایک حارث اور دوسری اسکی ماں
حارث کوئی زیادہ امیر خاندان سے تو نہیں تھا
لیکن حارث کے آفس میں اچھی جاب کرتا تھا
آ گئے صاحبزادے۔۔۔
حارث کے والد نے بولا ۔۔۔
جی پاپا ۔۔۔
کچھ زیادہ جلدی نہیں آ گئی شفیق صاحب نے طنز کیا
جی پاپا دیر ہو گئی ۔۔۔
🥀🥀🥀🥀
ایان بھی تو تمہارا ہی دوست ہے نا کتنا سلجھا ہوا بچہ ہے کتنا اچھا آفس سنبھالا ہے اس نے
تم بھی کل مجھے باقاعدگی سے آفس نظر آؤ
🥀🥀🥀🥀🥀🥀
جی پاپا ۔۔۔ حارث یہ بول کر روم میں چلا گیا
حارث کے گھر میں اسکے پاپا اور ایک چھوٹی بہن رہتی ہیں
پاپا ایک بہت بڑے بزنس مین ہیں اور بہن یونیورسٹی میں پڑتی ہے
🥀🥀🥀🥀🥀
بھائی آج تو بال بال بچ گئے ۔۔۔
مناہل حارث کے روم میں جا کر کہنے لگی
ہاں بیٹا ورنہ آج پاپا سے کٹ پڑ جاتی
اس بات پر دونوں کا قہقہ گونجا
حارث اپنی بہن سے بہت محبت کرتا ہے اور اپنے بیسٹ فرنڈ ایان سے
🥀🥀🥀🥀🥀
حارث پوری رات اپنی گرل فرینڈز سے بات کرتا ہے

Comments
Post a Comment