زندگی-کا-عجب موڑEpisode 17 and 18

 


"Zindagi ka ajub Mor" urdu Novel written by Abeeha Malik...


Episode 17 and18


#Romantic-Novel


#زندگی-کا-عجب موڑ

#AbeehaMalikBoldRomanticNovel


#Abeeha


مجھے گھر جانا ہے ۔۔۔


چلے جائیں گے یار۔۔۔۔


اچھا ادھر آؤ حارث نعلین کا ہاتھ کھینچتے ہوئے بولا


تمہیں پتا ہے تم کتنی پیاری ہو نعلین


تمہارے لیے میں نے اتنا ویٹ کیا ۔۔۔


اس رات کتنا انتظار کیا۔۔۔۔


نہیں مجھے گھر جانا ہے نعلین رونے لگی


کہا نا ایک بار نہیں جانا ابھی گھر تمہیں ایک بار سمجھ نہیں آتی حارث غصے سے بولا


نعلین ڈر گئی ۔۔۔


سوری میری جان اس لیے کہہ رہا ہوں میری بات آرام سے مانو۔۔۔۔


🥀🥀🥀


بیٹا ایک گھنٹا ہو گیا ابھی تک نعلین نہیں آئی 


امی میں جا کر پتا کرتا ہوں۔۔۔۔ 


آپ پریشان نہ ہوں۔۔۔


ایان بولا


۔🥀🥀🥀


حارث نے نعلین کو زبردستی اپنے قریب کیا ۔۔۔


نہیں کریں پلیز نعلین روئی۔۔۔۔


آج مجھے پیار کرنا ہے تمہیں میری جان۔۔۔


یہ کہہ کر حارث نے زبردستی نعلین کے ہونٹ اپنی گرفت میں لے لیے۔۔۔۔


نعلین لاکھ کوشش کے باوجود خود کو چھڑا نہ سکی۔۔۔۔


حارث نے نعلین کے گلے سے اسکا ڈپٹہ نکال دیا اور اسے بڈ پر پھینک دیا۔۔۔۔


نعلین چیختی چلاتی رہی لیکن حارث نے اسے آزاد نہ کیا اور اپنی ہوس پوری کر لی۔۔۔۔


🥀🥀🥀


کیا ہوا بیٹا کچھ پتا چلا نعلین کا ایان کی امی نے ایان کو 3 گھنٹے کے بعد گھر آتے دیکھ کر پوچھا۔۔۔۔


ایان بھی اب بہت پریشان تھا ۔۔۔۔


امی ہو سکتا ہے وہ لوگ کہیں دور چلے گئے ہوں گھومنے۔۔۔۔


صبح تک انتظار کرتے ہیں انکا آجائیں گے اور مجھے حارث پر بھروسہ ہے ۔۔۔


🥀🥀🥀


حارث اب نعلین کے گلے میں بانہیں ڈالے لیٹا تھا ۔۔۔۔


اور نعلین ایک زندہ لاش کی طرح حارث کے ساتھ لیٹی تھی ۔۔۔


آنسو اسکی آنکھوں سے رواں تھے ۔۔۔۔


نعلین آج تم سے مجھے بہت سکون ملا ہے تم بہت پیاری ہو ۔۔۔


جانتی ہو تم سے پہلے جتنی لڑکیاں میرے بستر تک آئی ہیں کسی سے اتنا سکون نہیں ملا۔۔۔


بات تھى یار تیر سیدھا نعلین کے دل پر لگا۔۔۔


مجھے امید ہے تم اس بارے میں کسی سے کچھ نہیں کہو گی ۔۔۔ اور ویسے بھی ایان تو جانتا ہی تھا اس سب کے بارے میں


یہ بات نعلین کی برداشت سے باہر تھى ۔۔۔


ایان آپ نے میرے ساتھ ایسا کیا ۔۔۔


نعلین کی جان حلق میں آ گئی ۔۔۔


حارث نے دوبارہ اپنی ہوس کا نشانہ نعلین کو بنایا


صبح تک وہ اسے اپنے گندے ارادوں کی بھینٹ چڑھاتا رہا


جاری ہے


#Romantic-Novel


#زندگی-کا-عجب موڑ


#Abeeha


صبح بھی نعلین ایک زندہ لاش کی طرح حارث کے سامنے پڑی تھی


اب چلو میں تمہیں گھر چھوڑ آتا ہوں


نعلین نے اپنی حالت درست کی


حارث نعلین کے منہ سے نکلا


کیا۔۔۔۔۔


آپ مجھ سے شادی کب کریں گے ۔۔۔۔


نعلین کے سوال پر حارث قہقہ لگا کر1 ہنسا ۔۔۔۔


میں تو ابھی بلکل شادی کے موڈ میں نہیں سوچیں گے اس بارے میں ابھی گھر چلو


حارث کچھ نہ بھی کہہ کر نعلین کے سارے سوالوں کے جواب دے چکا تھا


🥀🥀🥀


ایان دروازے پر دیکھو ۔۔۔


جی امی۔۔۔


نعلین تم کہاں تھى ۔۔۔۔


نعلین نے ایک نظر ایان پر ڈالی اور اپنے کمرے میں چلی گئی ۔۔۔


اس کو کیا ہوا ہے اور حارث بھی نہیں آیا اندر ہو سکتا انکی لڑائی ہوئی ہو ایان خود سے سوچنے لگا۔۔۔۔


کون تھا ایان ۔۔


امی نعلین ۔۔۔


آ گئی وہ۔۔۔


جی امی ۔۔۔


میں اس سے مل کر آتی ہوں۔۔۔


امی تھوڑی دیر تک جاتے ہیں وہ آرام کر رہی ہو گی


ادھر نعلین واش روم کا شاور کھول کر کھڑی تھى اور خود کو رگڑ رگڑ کر صاف کر رہی تھی لیکن جو داغ اس کو لگ چکا تھا وہ کہاں مٹنے والا تھا


میں نفرت کرتی ہوں تم سے حارث اور اس سے کئی زیادہ نفرت میں تم سے کرتی ہوں ایان تم نے میری زندگی خراب کرنے میں اپنے دوست کا ساتھ دیا کبھی معاف نہیں کروں گی ۔۔۔۔


نعلین پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی۔۔۔۔


🥀🥀🥀


صبح نعلین کی آنکھ کھلی ۔۔۔۔


لیکن وہ بے سود لیٹی رہی ۔۔۔


ایان میں نعلین کو دیکھو تم ناشتا کرو بیٹا


جی امی۔۔۔


نعلین بیٹی کیا ہوا ہے کیوں ایسے لیٹی ہو۔۔۔۔


امی۔۔۔۔ نعلین نے ایان کی ماں کو گلے لگا لیا اور بہت روئی۔۔۔۔


کیا ہو گیا میرا بچہ ۔۔۔۔


نعلین ابھی کچھ بولنے ہی والی تھى ۔۔۔ میں انکو نہیں بتا سکتی ۔۔۔۔


کتنا برا لگے گا انہیں ۔۔۔


کیا ہوا بیٹی بولو۔۔۔۔


وہ بس اپنی ماما بابا کی یاد آ رہی تھی تو ابھی میں بھی تو تمہاری ماں ہوں نا۔۔۔۔


🥀🥀🥀


نعلین کل جب سے آئی ہے کافی گم سم ہے کیا تم دونوں کی کوئی بات ہوئی ہے


نہیں حارث بولا۔۔۔


فر کیا مسلہ ہے۔۔۔


وہ تھک گئی ہو گی نا حارث ایان کو مطمئن کرنے لگا


ہمممم۔۔۔۔ ایان بس اتنا ہی بولا


🥀🥀🥀


اسی طرح 1 ہفتہ گزر گیا نعلین اپنی کمرے سے ہی باہر نہ آتی 


ایان سے بھی سامنا نہ کرتی


حارث بھی نعلین سے ملنے نہیں آتا تھا ۔۔


نعلین کیا ہوا ہے کوئی مسلہ ہے کیا تم دونوں کے درمیان ایان نے نعلین سے پوچھ ہی لیا۔۔۔


مجھے کچھ نہیں ہوا ۔۔۔۔


نعلین آپ کتنی ویک ہو گئی ہیں


کوئی تو بات ہے ۔۔۔


جاری ہے ۔

Comments

Popular posts from this blog

جنون تیرے عشق کاepi13

جنون تیرے عشق کاepi 11

زندگی-کا-عجب موڑ episode 1 and 2