زندگی-کا-عجب موڑEpisode 19 and 20
"Zindagi ka ajub Mor" urdu Novel written by Abeeha Malik...
Episode 19 and 20
Romantic-Novel
#زندگی-کا-عجب موڑ
#AbeehaMalikBoldRomanticNovel
#Abeeha
کوئی بات نہیں ہے آپ جائیں یہاں سے اور میں بس کچھ دن اور یہاں رہوں گی ۔۔۔
کیا مطلب ۔۔۔ ایان حیرانی سے بولا
مطلب صاف ہے مجھے ہمیشہ تو یہاں نہیں رہنا تھا ۔۔
ہاں وہ بات ٹھیک ل لیکن ایک بار تمہاری اور حارث کی شادی ہو گئی تو چلی جانا
اس بات پر نعلین کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے
نعلین کیا ہوا ہے آپ کو بتائیں مجھے ۔۔۔ پلیز
نعلین اس سے پہلے کچھ کہتی اسے چکر آنے لگے۔۔۔
نعلین کیا ہوا ایان نے اسے سمبھالتے ہوئے کہا۔۔۔
آپ چلیں میرے ساتھ ۔۔۔۔
کہاں ۔۔۔
ڈاکٹر کے پاس۔۔
نہیں میں ٹھیک ہوں ۔۔۔
میں کہہ رہا ہوں چلیں میرے ساتھ ۔۔
ایان زبردستی نعلین کو ڈاکٹر کے پاس لے گیا ۔۔۔
🥀🥀🥀
کیا ہوا ہے ڈاکٹر۔۔۔۔
کچھ نہیں مسٹر ایان شی از پریگنٹ۔۔۔
ایان حیرت سے نعلین کو دیکھنے لگا۔۔۔
نعلین مسلسل رو رہی تھی ۔۔۔
ایان نعلین کو گھر لی جانے کی بجائے ایک ہوٹل لے گیا ۔۔۔
نعلین مجھے آپ کی پاکدامنی پر یقین ہے ۔۔۔
نہیں ضرورت مجھے آپ کے اس یقین کی اور جاننا چاہتے ہیں نا یہ بچہ کس کا ہے تو سنیں آپ کے اس دوست کا جسکی آپ نے میرے سامنے بے انتہا تعریف کی ۔۔۔
آپ نے کہا تھا نا وہ مجھے خوش رکھے گا اس نے رکھا تب تک جب تک اس نے اپنی ہوس پوری نہیں کر لی۔۔۔۔
وہ ہمیشہ سے ایسا تھا آپ نے مجھے نہیں بتایا اور مجھے اس گندے انسان کے حوالے کر دیا
اس سے زیادہ مجرم آپ ہیں میرے۔۔۔۔
نعلین کی باتیں تیر کی طرح ایان کے دل میں لگ رہی تھی ۔۔۔
گھر چلیں ایان بس اتنا بولا اور گاڑی میں بیٹھ گیا ۔۔۔
نعلین کو گھر چھوڑنے کے بعد ایان سڑکوں پر گاڑی چلاتا رہا ایک ایک لفظ یاد کرتا رہا ۔۔۔
ایان نے فون نکال کر حارث کو کال کی۔۔۔۔
مجھے ملنا ہے تجھ سے ۔۔۔
کب ۔۔۔
ابھی ۔۔۔
ابھی میں انجوائے کر رہا ہوں ۔۔۔۔
ایان کو حارث کے پاس سے ایک لڑکی کی آواز صاف سنائی دے رہی تھی ۔۔۔
میں نے کہا ابھی ملنا ہے فوراً آ۔۔۔۔
اچھا یار آتا ہوں۔۔۔۔
آنسو ایان کے گالوں پر مسلسل بہہ رہے تھے
میں تمہارا گناہ گار ہوں نعلین ۔۔۔
میں نے اپنی محبت اس دوست کے لیے چھوڑی جو محبت کا مطلب بھی نہیں جانتا۔۔۔
میں نے کیسے اس پر یقین کر لیا۔۔۔
کیوں تمہیں اس کے حوالے کر دیا ۔۔۔
اپنے ہاتھوں سے اپنی محبت گنوا دی۔۔۔
ایان چیخ چیخ کر رو رہا تھا ۔۔۔۔
🥀🥀🥀
کیوں بلایا یہاں حارث آ کر بولا۔۔۔۔
شادی کب کر رہا نعلین سے ۔۔۔
شادی میرا کوئی سین نہیں ابھی شادی والا۔۔۔
#Romantic-Novel
#زندگی-کا-عجب موڑ
#Abeeha
میرے خیال سے تجھے اب شادی کر لینی چاہیے۔۔۔ ایان بولا
کر لوں گا یار ابھی بہت وقت۔۔۔
وقت ہی تو نہیں ہے ۔۔۔
کیا مطلب۔۔۔۔
مطلب یہ کہ توّن ایک ماہ کے اندر نعلین سے شادی کرے گا
ایان کہہ کر اپنی گاڑی کی طرف جانے لگا
میں ایسا کچھ نہیں کروں گا۔۔۔
اور نعلین سے مجھے شادی نہیں کرنی۔۔۔
حارث کی اس بات نے ایان کے قدم روک دیے۔۔۔۔
ایان نے حارث کا گریبان پکڑتے ہوئے بولا تم نے کیوں کیا اس کے ساتھ ایسا۔۔۔۔
تم اس دو ٹکے کی لڑکی کے لیے اپنے دوست پر ہاتھ اٹھاؤ گے ۔۔۔
وہ میری محبت تھى ۔۔۔
جس کو میں نے اپنی دوستی پر قربان کیا مجھے لگا تھا توں اسے خوش رکھے گا لیکن توں نے اسے اپنی ہوس کا نشانہ بنایا۔۔۔۔
اووووو تو یہ بات ہے ۔۔۔
حارث نے اپنا گریبان چھڑاتے ہوئے بولا۔۔۔
تو اب توں کر لے اس سے شادی ۔۔۔
وہ تیرے بچے کی ماں بننے والی ہے۔۔۔۔
حارث نے اس بات پر ایان کو مڑ کر دیکھا۔۔۔۔
کیا۔۔۔۔
ہاں وہ تیرے بچے کی ماں بننے والی۔۔۔۔
میں تیرے سامنے ہاتھ جوڑتا ہوں اس سے شادی کر لے ایان کی آنکھیں بھیگنے لگی۔۔۔
ہمممم یہ تو کوئی مسلہ ہی نہیں اسے بولنا ابورشن کروا دے مجھے نہیں چاہیے یہ بچہ اور میں ایسی لڑکی سے شادی نہیں کروں گا جس کا نہ آگی کا پتا نا ماضی کا۔۔۔۔
یہ کہہ کر حارث اپنی گاڑی میں چلا گیا ۔۔۔۔
🥀🥀🥀
ایان اترے ہوئے منہ کے ساتھ گھر آیا۔۔۔
توں نے جو کرنا تھا کر لیا حارث اب مجھے پتا ہے مجھے کیا کرنا ہے ۔۔۔۔
ایان یہ کہہ کر اپنی ماں کے کمرے میں چلا گیا ۔۔۔۔
امی مجھے آپ کو ایک بات بتانی ہے ۔۔۔۔
کیا۔۔۔۔ ہوا بیٹا۔۔۔۔
امی مجھ سے ایک بہت بڑی غلطی ہو گئی ۔۔۔۔
کیا ہو گیا بیٹا ۔۔۔۔
امی وہ ۔۔۔۔
وہ کیا جلدی بولو۔۔۔
امی آج میں نعلین کو ڈاکٹر کے پاس لے کر گیا تھا ۔۔۔۔
ڈاکٹر نے کہا کہ نعلین میرے بچے کی ماں بننے والی ہے ۔۔۔
ایان یہ کیا بول رہے ہو۔۔۔
میری تربیت ایسی تو نہیں تھى اور تم نے اپنے دوست کے ساتھ دوھوکا کیا۔۔۔
اور نعلین نے بھی ۔۔
امی نعلین کا کوئی قصور نہیں ہے ۔۔۔۔
اس کے ساتھ میں نے زبردستی کی تھى تاکہ وہ حارث سے شادی نہ کرے۔۔۔۔
ایان کی اس بات پر اس کی ماں نے تھپڑوں کی برسات کر دی۔۔۔۔
یہ سکھایا تھا میں نے تمہیں ۔۔۔
یہ دن دیکھنے سے پہلے میں مر کیوں نہیں گئی
اتنا شور سن کر نعلین بھی نیچے آ گئی
کیا ہوا امی ۔۔۔
اس نے میرا سر تمہارے سامنے جھکا دیا ہے
جاری ہے ۔۔۔۔

Comments
Post a Comment