جنون تیرے عشق کا episode 10
"Junoon tery ishaq ka" urdu Novel written by Abeeha Malik Episode 10 جنون تیرے عشق کا #love story #AbeehaMalikBoldRomanticNovel دسویں قسط۔۔۔۔ کیسی ہو عریشہ ۔۔۔۔ شاہ زیب نے گھر جاتے ہی اسے کال کی۔۔۔۔ میں ٹھیک ہوں آپ کیسے ۔۔۔۔ میں بھی بلکل ٹھیک ہوں ۔۔۔۔ خالد انکل کیسے۔۔۔۔؟؟؟ بابا بلکل ٹھیک ہیں ۔۔۔۔ عریشہ میں آج بابا سے ہماری شادی کی بات کروں گا۔۔۔۔ شاہ زیب بولا اگر وہ نہ مانے تو ۔۔۔۔ عریشہ بولی وہ تو میں نے بھی ابھی نہیں سوچا۔۔۔۔ ہمممم۔۔۔ عریشہ نے بس اتنا بولا اچھا میں بابا سے بات کرنے جا رہا آ کر تم سے بات کرتا ہوں ۔۔۔۔ اوکے۔۔۔ عریشہ بولی 💕💕💕 بابا میں اندر آ جاؤں۔۔۔۔ شاہ زیب فرید صاحب کے کمرے پر دستک دیتے ہوئے بولا ہاں بیٹا اندر آؤ ۔۔۔ فرید صاحب بولے جو کتاب پڑھنے میں مصروف تھے بابا مجھے آپ سے بات کرنی ہے ۔۔۔۔ کیا بات کرنی ہے بولو بیٹا۔۔۔۔ بابا آج تک میری زندگی کا ہر فیصلہ آپ نے کیا اور میں نے خوشدلی سے اسے قبول کیا۔۔۔۔ میں نے اپنی ہر خواہش آپ کے فیصلے آگے ختم کر دی۔۔۔۔ ہاں جانتا ہوں اور تم یہ سب کیوں کہہ رہے آخر بات کیا ہے ۔۔۔۔۔ آج میں آپ سے اپنی زندگی کا ایک فیصلہ خود ک...