Posts

جنون تیرے عشق کاlast episode

Image
 "Junoon tery Ishaq ka" Urdu novel written by Abeeha Malik.... آخری قسط #AbeehaMalikBoldRomanticNovel  کیا اس نے مجھے دھوکہ دیا ۔۔۔۔ نہیں علی وہ تجھے دھوکہ کیوں دے گی کونسا اس نے تیرے ساتھ پیار کے وعدے کیے تھے وہ تو تجھ سے ہمیشہ دور ہی رہتی تھی ۔۔ لیکن میرے دل نے تو صرف اسے ہی چاہا تھا علی وہاں بیٹھے بیٹھے سوچ رہا تھا رو رو کر آنکھیں سرخ کر چکا تھا ۔۔۔۔ 💕💕💕 میری جان کیوں رو رہی ہو عریشہ ۔۔۔۔ شاہ زیب یہ سب ۔۔۔۔ اچھا ریلیکس کوئی بات نہیں آج یا کل سب کو پتا چلنا ہی تھا ۔۔۔۔ لیکن شاہ زیب مجھے لگتا ہے اس سب میں انجانے میں ہی سہی لیکن ایک معصوم دل توڑ دیا ہے میں نے ۔۔۔ عریشہ تم نے جان کر نہیں کیا اور اسے بھی نہیں پتا تھا کہ تم شادی شدہ ہو اور مجھے امید ہے جب اسے پتا چلا ہو گا تو وہ سمجھے گا ۔۔۔۔ ہممم عریشہ بس اتنا ہی بولی۔۔۔ اچھا  اب ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں اور آپ کا چیک اپ کرواتے ہیں ۔۔۔۔ شاہ زیب عریشہ کو ڈاکٹر کے پاس لے گیا ۔۔۔۔ مسٹر شاہ زیب آپ عریشہ کا دیحان اچھے سے رکھیں انکی ڈائٹ کا اور کوشش کریں کہ انکو کسی قسم کی پریشانی نہ ہو۔۔۔۔ آپ فکر نہ کریں ڈاکٹر میں ہمیشہ خوش رکھو...

جنون تیرے عشق کا2nd last

Image
  "Junoon tery Ishaq ka" Urdu novel written by Abeeha Malik....  #AbeehaMalikBoldRomanticNovel 2nd last episode عائشہ کافی دیر سے سامنے بیٹھی عریشہ کو گھور رہی تھی ۔۔۔۔۔ عریشہ میں آپ سے کافی ٹائم سے ایک بات کہنا چاہتا تھا ۔۔۔۔علی بولا عریشہ بھی کافی حیرت سے اسے دیکھ رہی تھی ۔۔جی بولیں۔۔۔ عریشہ آپ ایک بہت ہی اچھی لڑکی ہیں۔۔۔۔ آپ مجھے بہت اچھی لگتی ہیں ۔۔۔۔  کیا مطلب ہے آپ کا عریشہ حیرت سے بولی۔۔۔ عریشہ آئی لو یو سو مچ۔۔۔۔میں آپ  سے بے حد محبت کرتا ہوں ۔۔۔۔۔  اوووو تو ایک اور مرغا ذبح ہونے کو تیار اس پہلے عریشہ کچھ بولتی عائشہ نے آ کر جواب دیا۔۔۔۔۔ ایکسکیوز می میڈم کون ہیں آپ اور کیا چاہتی ہیں ۔۔۔۔ علی نے فوراً عائشہ کے جواب میں کہا۔۔۔۔۔ عریشہ کے تو سات طبق روشن ہو گئے عائشہ کو دیکھ کر۔۔۔۔ اپنی ہمدرد ہی سمجھو تم۔۔۔ مجھے کسی کی ہمدردی کی ضرورت نہیں علی نے کہا۔۔۔۔ اب جو میں تمہیں بتاؤں گی اس کے بعد تمہیں کسی کی ہمدردی کی ضرورت ہو گی۔۔۔۔ عائشہ نے طنزن مسکرا کر عریشہ کو دیکھا۔۔۔ 💕💕💕 کیا بکواس ہے اور جاؤ یہاں سے علی غصے سے بولا۔۔۔۔ چلی جاؤں گی پہلے اس لڑکی کو سچائی ...

جنون تیرے عشق کا25

Image
 "Junoon tery Ishaq ka" Urdu novel written by Abeeha Malik....   Episode 25 #AbeehaMalikBoldRomanticNovel شاہ زیب تم میرے ساتھ ایسا نہیں کر سکتے ۔۔۔۔ میں تمہیں چھوڑوں گی نہیں اور نہ اسے چھوڑوں گی جس سے تم پیار کرتے۔۔۔۔۔ عائشہ غصے سے پاگل ہو رہی تھی ۔۔۔۔۔ تمہیں میں ایک انسان کا فوٹو بھیج رہی ہوں یہ میرا شوہر ہے مجھے اسکی پل پل کی خبر چاہیے عائشہ نے کسی کو کال کر کے کہا۔۔۔۔ اب تم مجھ سے زیادہ دیر کچھ نہیں چھپا پاؤ گے۔۔۔۔ عائشہ طنز یہ مسکرائی۔۔۔۔ 💕💕💕 عریشہ کو اب میں گھر لے جاتا ہوں شاہ زیب نے باہر کھڑے سوچا اور خالد صاحب کے گھر کی طرف بڑھ گیا۔۔۔۔۔ شاہ زیب بیٹا آؤ شائستہ بیگم نے دروازہ کھولتے ہوئے کہا۔۔۔ کیسی ہیں انٹی۔۔۔ میں ٹھیک ہوں بیٹا۔۔۔ انٹی میں عریشہ کو لینے آیا ہوں اگر آپکی اجازت ہو تو میں اسے لے جاؤں۔۔۔۔ ہاں بیٹا اب وہ تمہاری امانت ہے جب چاہو اسے لے جاؤ  وہ خود بھی کافی دنوں سے کہہ رہی تھی ماما مجھے گھر جاناہے ۔ شاہ زیب تم ۔۔۔ نمبرہ نے شاہ زیب کو دیکھ کر کہا ۔۔۔ کیسی ہو شاہ زیب نے نمبرہ کو کہا۔۔۔۔۔ میں تو بلکل ٹھیک ہوں ۔۔۔۔۔ تم عریشہ کو لینے آئے ہو نمبرہ نے منہ بنا...

جنون تیرے عشق کاepi24

Image
 "Junoon tery Ishaq ka" Urdu novel written by Abeeha Malik.... #AbeehaMalikBoldRomanticNovel   Episode 24 عریشہ کیا ہم کافی پر چل سکتے علی پوچھنے لگا۔۔ نہیں میں نہیں جا سکتی مجھے گھر جانا۔۔۔۔ میں کافی کے بعد آپ کو چھوڑ دوں گا گھر ۔۔۔۔ نہیں مجھے نہیں جانا پلیز۔۔۔۔ اوکے جیسے آپ کی مرضی جیسے آپ خوش علی بولا۔۔۔ ویسے عریشہ آپکی فیملی میں کون ۔۔۔۔ علی پوچھنے لگا۔۔۔۔ اس سے پہلے کہ عریشہ کچھ بولتی عریشہ کا فون بجا۔۔۔۔ ہاں نمبرہ بولو۔۔۔۔ عریشہ کو صرف نمبرہ کے رونے ہی کی آواز آ رہی تھی ۔۔۔۔ بتاؤ نا نمبرہ کیا ہوا ہے کیوں رو رہی  ہو تم۔۔۔۔ عریشہ بابا۔۔۔۔ کیا ہوا بابا کو بتاؤ مجھے میرا دل بہت گھبرا رہا۔۔۔۔۔ عریشہ بابا ہمیں چھوڑ کر ہمیشہ ہمیشہ کے لیے چلے گئے اب کبھی واپس نہیں آئیں گے۔۔۔۔ نمبرہ کی اس بات پر عریشہ کے ہاتھ سے فون گرا۔۔۔۔ عریشہ بری طرح رونے لگی۔۔۔۔ عریشہ آپکو کیا ہوا ہے آپ کیوں رو رہی ہو اتنی بری طرح۔۔۔۔۔ علی پوچھنے لگا۔۔۔۔ عریشہ کے منہ سے بس ایک ہی بات نکل رہی تھی میرے بابا۔۔۔۔ علی بھی عریشہ کی تکلیف دیکھ کر سب سمجھ چکا تھا ۔۔۔۔۔ اسکو دلاسا دینےکے سوا اور کر بھی کیا سکتا ...

جنون تیرے عشق کاEpi23

Image
  "Junoon tery Ishaq ka" Urdu novel written by Abeeha Malik.... #AbeehaMalikBoldRomanticNovel Episode 23 ابھی بابا کہاں ہیں ماما۔۔۔ ابھی تو کسی کام کے سلسلے میں باہر گئے ہیں ۔۔۔۔ ہممم اور عائشہ۔۔۔۔ وہ اپنے روم میں ہے ۔۔۔۔ شاہ زیب عائشہ کے روم کی طرف چل پڑا۔۔۔۔ کیا ڈرامہ کیا ہے تم نے یہ صبح صبح۔۔۔۔ شاہ زیب نے عائشہ کو شیشے کے سامنے کھڑا پا کر  بولا ڈرامہ میں نے کیا ہے یا تم نے میرے ساتھ کیا ہے کہاں تھے تم ساری رات۔۔۔۔۔ میں نے تمہیں پہلے ہی کہا تھا میرے دل میں تمہارے لیے کوئی احساس نہیں ہے اور یہ شادی بھی میں نے صرف میرے بابا کی وجہ سے کی ورنہ کبھی نہ کرتا۔۔۔۔۔ تم میرے ساتھ ایسا کیسے کر سکتے ہو تم صرف میرے ہو تمہیں مجھ سے پیار کرنا ہو گا۔۔۔۔ عائشہ شاہ زیب کا کالر پکڑ کر بولی۔۔۔ پیار بولنے سے یا زبردستی کرنے سے نہیں ہوتا پیار تو ایک خوبصورت احساس ہے اور چھیننے والے پیار کر ہی نہیں سکتے کیونکہ پیار تو قربانی مانگتا ہے ۔۔۔ خیر تم جیسی بےحس لڑکی کو کیا پتا۔۔۔ شاہ زیب نے عائشہ کا نازو جھٹک کر کہا۔۔۔۔۔ اب کہاں جا رہے ہو عائشہ نے شاہ زیب کو جاتا دیکھ کر کہا۔۔۔۔۔ جہاں مجھے سکون ملتا ہے...

جنون تیرے عشق کاepi22

Image
"Junoon tery Ishaq ka" Urdu novel written by Abeeha Malik.... #AbeehaMalikBoldRomanticNovel Episode 22 شاہ زیب آپ اس کو کیا بول کر آئے ہیں ۔۔۔۔ عریشہ یار میں بول رہا ہوں نا ہم اس کی بات نہیں کریں گے۔۔۔۔ وہ میری زندگی کا وہ حصہ ہے جسکا ہونا نہ ہونا برابر ہے ۔۔۔۔ لیکن پھر بھی شاہ زیب گھر اگر آپ کے بابا کو پتا چلا تو وہ کیا کہیں گے ۔۔۔ وہ آپ کے بابا کو بتا دے گی سب ۔۔۔ بتا دے آئی ڈونٹ کیر اباؤٹ اٹ۔۔۔۔ لیکن ۔۔۔۔۔  لیکن ویکن کچھ نہیں شاہ زیب بولا۔۔۔۔ اور آہستہ سے عریشہ کے ہونٹوں کو اپنی گرفت میں لے لیا۔۔۔۔ عریشہ بھی شاہ زیب کی محبت میں مدہوش ہوئی جا رہی تھی ۔۔۔۔۔ شاہ زیب اور عریشہ کی محبت جہاں اپنے انتہا کو پہنچ رہی تھی وہیں عائشہ کا غصہ ساتویں آسمان پر تھا ۔۔۔۔۔ پوری رات شاہ زیب اور عریشہ کو ایک دوسرے میں کھوئے ہوئے گزر گئی ۔۔۔۔۔۔ صبح کی کرنیں عریشہ کی آنکھوں میں پڑیں اور اسکی آنکھ کھلی سب سے پہلے شاہ زیب کو دیکھا اور مسکرائی۔۔۔۔ 💕💕💕 شاہ زیب اٹھ جائیں میں بریک فاسٹ بناتی ہوں کر لیں۔۔۔۔ عریشہ شاہ زیب کو اٹھاتے ہوئے بولی۔۔۔۔ لیکن شاہ زیب نے عریشہ کے گرد اپنا حسار سخت کر لیا۔۔۔۔ ...

جنون تیرے عشق کاEpi 21

Image
  "Junoon tery Ishaq ka" Urdu novel written by Abeeha Malik.... #AbeehaMalikBoldRomanticNovel Episode 21 عریشہ سارے راستے روتی رہی ۔۔۔۔۔ شاہ زیب آپ میرے ساتھ یہ کیا کر رہے ۔۔۔۔ عریشہ گھر پہنچ کر آٹو سے نکلی۔۔۔۔آپ یہاں ۔۔۔ عریشہ نے علی کو اپنے گھر کے باہر کھڑا دیکھ ک بولا۔۔۔۔ وہ آپ سے کچھ پوچھنا تھا ۔۔۔۔علی بولا لیکن مجھے  آپ سے ابھی کوئی بات نہیں کرنی۔۔ عریشہ آنسو صاف کرتے ہوئے بولی۔۔۔ عریشہ آپ کیوں رو رہی ہیں ۔۔۔۔ آپ سے مطلب میں رؤں یا ہنسوں آپ مہربانی کر کے میرا پیچھا چھوڑ دیں آگے کم مسائل نہیں ہیں میری زندگی میں جو آپ بھی آ جاتے۔۔۔۔ میرا ایسا کوئی ارادہ نہیں عریشہ ۔۔۔۔علی بولا۔۔۔ دیکھیں مسٹر علی میں ہاتھ. جوڑ رہی آپ کے سامنے پلیز میرا پیچھا چھوڑ دیں عریشہ کہہ کر اپنے گھر کے اندر چلی گئی ۔۔۔۔۔ 💕💕💕 عائشہ اب تمہاری شاپنگ ہو گئی نا اب تم گھر چلی جاؤ۔۔۔۔شاہ زیب بولا۔۔۔۔ لیکن شاہ زیب تمہیں تو میں گھر لے کر جانا چاہ رہی تھی ۔۔۔ دیکھو عائشہ میں ہر جگہ اب تمہارے ساتھ نہیں گھوم سکتا ۔۔۔۔میرے اور بھی کام ہوتے ہیں ۔۔۔۔ میں 24 گھنٹے تمہارے ساتھ نہیں رہ سکتا ۔۔۔۔ اوکے میں چلی جاتی ہو...